Gol Gappay گول گپے
By Ahmed on Nov 18, 2011 | In Recipes in Urdu
| Preparation Time: | 1 Hour + 15 Mins |
| Cook Time: | 30 Mins |
| Serve Persons: | As you Desired |
| Recipe Name : | Gol Gappay گول گپے |
| Prepared by : | Chef Shireen Anwar |
| Recipe Source: | Masala Mornings On Mas |
Gol Gappay گول گپے
Also known as pani puri, it has a touch of every flavour like tart, sour, spicy & salty. Gol gappay is really mouth watering and most popular street snack food in India/Pakistan that can be enjoyed any time!
![]()
- گول گپے کے لئے:
- سوجی ایک کپ (Semolina 1 cup)
- میدہ آدھا کپ (White flour ½ cup)
- ماش کی دال کا آٹا دو کھانے کے چمچ (White lentils ground 2 tbsp)
- کلب سوڈا گوندھنے کے لیے (Club soda for kneading the dough)
- تیل ڈیپ فرائی کے لیے (Oil for deep frying)
- فلنگ کے لئے:
- آلو ایک کپ (اُبلے ہوئے) (Potato 1 cup boiled)
- بوندی دو کپ (Bondi 2 cups)
- کھٹے پانی کے لئے:
- پودینہ کے پتے آدھا گٹھی (Mint leaves ½ bunch)
- ہری مرچ تین عدد (Green chillies 3)
- پانی ایک لیٹر (Water 1 litre)
- اِملی کا گودا آدھا کپ (Tamarind pulp ½ cup)
- دھنیا ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا) (Roasted coriander powder 1 tsp)
- زیرہ ایک کھانے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا) (Roasted cumin powder 1 tbsp)
- لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی) (Chilli powder ½ tsp)
- نمک آدھا چائے کا چمچ (Salt ½ tsp)
- ادرک دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی) (Ginger 2 tbsp chopped)
- لیموں کا رس تین کھانے کے چمچ (Lemon juice 3 tbsp)
-
کھٹے پانی کے لئے: بلینڈر (blender) میں پودینہ کے پتے، ہری مرچ اور کٹی ادرک ڈال کر اچھی طرح پیس (grind) لیں۔
-
اب اس پیسٹ (paste) کو پانی میں شامل کر دیں۔
-
ساتھ ہی اِملی کا گودا، بھنا اور پسا دھنیا، بھنا اور پسا زیرہ، پسی لال مرچ، نمک اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس (mix) کریں۔
-
اس کے بعد کھٹے پانی کو چھان کر فریج (fridge) میں ٹھنڈا (cold) ہونے کے لیے رکھ دیں۔
-
گول گپے کے لیے:ایک پیالے میں سوجی، میدہ اور ماش کی دال کا آٹا مکس (mix) کریں۔
-
پھر اسے حسبِ ضرورت کلب سوڈا (club soda) ڈال کر گوندھ لیں۔
-
آٹے کو تیس منٹ (30 mins) کے لیے رکھ دیں، پھر اسے دوبارہ گوندھیں۔
-
اب ہتھیلی پر تھوڑی سی چکنائی لگا کر چھوٹے پیڑے بنائیں۔
-
ہر پیڑے کو چھوٹی پوری کی شکل میں بیل لیں اور گیلے کپڑے کے درمیان میں دس منٹ (10 mints) کے لیے رکھ دیں۔
-
آخر میں اسے گرم تیل میں ہلکی آنچ (low heat) پر فرائی (fry) کریں کہ پھولنے لگیں۔
-
پھر آنچ تیز (direct heat) کرکے کرسپی ہو جانے تک فرائی (fry) کریں۔
-
پیش کرنے کے لیے: انگوٹھے کی مدد سے ایک گول گپے میں سوراخ کریں۔
-
اس میں اُبلے آلو اور پانی میں دس منٹ (10 mins) بھیگی ہوئی بوندی بھریں۔
-
اگر پسند ہو تو اِملی کی چٹنی بھی ڈالیں۔
-
آخر میں ٹھنڈے کھٹے پانی کے ساتھ پیش کریں۔
More Recipes
No feedback yet
Tried out Gol Gappay گول گپے
& Let us know how you liked this?
| « Corn And Peas Chaat | Shahi Malai Tikka » |
|





















Acer
Airfone
AKAI
Alcatel
Apple
BlackBerry
Dell
Fly
GFive
HP
htc
Huawei
i-Mate
iBell
iNQ
Karbonn
Lava
Lemon
LG
MAXX
Micromaxx
Microsoft
Motorola
NOKIA
O2
Olive
Onida
Palm
Panasonic
Philips
Samsung
Sharp
Sony Ericsson
Spice
TECH-COM
Videocon
Virgin
Wynncom
Zen
ZTE
















